ہلاک عسکریت پسندوں میں سے دو کا تعلق ضلع پلوامہ سے تھا۔
عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پیر کو ضلع پلوامہ میں ہڑتال کا اثرا رہا۔
ہلاک عسکریت پسندوں میں سے دو کا تعلق ضلع پلوامہ سے تھا۔
عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پیر کو ضلع پلوامہ میں ہڑتال کا اثرا رہا۔
ہڑتال کے سبب کاروباری اور تعلیمی ادارے بند رہے وہیں سڑکوں پر سے ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر رہی۔
کسی بھی امکانی صورتحال سے نپٹنے کے لئے انتظامیہ نے ضلع کے حساس مقامات پر فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کیا ہے۔
یاد رہے کہ جنوبی ضلع شوپیاں کے دارنگام کیگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں چار مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوگئے تھے جن میں سے شوکت احمد میر اور آزاد احمد کھانڈے ضلع پلوامہ کے رہنے والے تھے۔