اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

پڈوچیری کے وزیر محصولات چنئی کے ہسپتال میں داخل

پڈوچیري کے وزیر محصولات ایم او ایچ ایف شاہ جہاں کو جمعہ کے روز چنئی کے ایک نجی ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے داخل کرایا گیا تھا۔

پڈوچیری کے وزیر محصولات چنئی کے ہسپتال میں داخل

By

Published : May 25, 2019, 8:09 PM IST

شاہ جہاں کی حالت کو دیکھتے ہوئے انکی انجیویلاسٹی سرجری کرنے کی ضرورت ہے۔
شاہ جہاں نے سینے میں درد کی شکایت کی، جس کے بعد انہیں سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details