ہجومی تشدد کے خلاف ملک گیر پیمانے پر احتجاج - جھارکھنڈ
جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں تبریز احمد نامی نوجوان کی موت کے بعد ملک بھر میں زبردست غم و غصے کی لہر ہے۔
ہجومی تشدد کے خلاف ملک گیر پیمانے پر احتجاج
ملک بھر میں پھیلے ای ٹی وی بھارت کے نمائندوں نے اس خبر کو ترجیحی بنیاد پر کَور کیا، پیش ہے ای ٹی وی بھارت اردو کی خصوصی رپورٹ