اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

نریندر مودی کے خلاف پی آئی ایل

وزیر اعظم نریندر مودی کے انتخابی حلف نامے میں جائیداد کی تفصیل چھپانے کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں پیر کو ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی۔

نریندر مودی کے خلاف پی آئی ایل

By

Published : Apr 15, 2019, 11:47 PM IST

ایک سابق صحافی ساکیت گوکھلے نے مفاد عامہ کی ایک عرضی دائر کی ہے جس میں انہوں نے گجرات حکومت کی تحویل اراضی پالیسی کے تحت اٹھائے گئے فائدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی نے اپنے حلف ناموں میں اس جائداد کا ذکر نہیں کیا ہے۔

نریندر مودی کے خلاف پی آئی ایل

عرضی میں کہا گیا ہے کہ مسٹر مودی نے 2002 میں اس پالیسی سے فائدہ اٹھایا۔ انھیں 25 اکتوبر 2002 کو گاندھی نگر سٹی میں 13 لاکھ روپیے کی معمولی رقم پر زمین ملی تھی۔ بعدازاں اس زمین کی تحویل کے سلسلے میں تنازعہ ہوگیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details