پولیس نے آج بتایا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر نرمنا کانوینٹ روڈ پر ایک پان کی دکان کے سامنے گذشتہ روز چھاپہ مارا گیا جہاں سے موبائل فون پر آن لائن کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے چھترپتی ٹاؤن شپ سی ونگ کی چوتھی منزل کے ایک فلیٹ سے کرن بھائی ایس پنچولی نامہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والا شخص گرفتار - cricket match fixer arrested
گجرات میں راجکوٹ شہر کے گاندھی گرام علاقے سے کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والا شخص گرفتار
اس کے پاس سے ایک موبائل فون اور 1ہزار 4سو 50 روپے نقد ضبط کر لیئے گئے۔
پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔