پیرا ٹیچرز یونین کے پانچ عہدیدار نے وزیراعلی سے بات چیت کی اور اپنی تمام مشکلات اور مطالبات کو ان کے سامنے رکھا۔ ان لوگوں نے وزیراعلی سے انہیں مستقل کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
راجستھان: پیرا ٹیچرز کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے مختلف مدارس میں ہندی، انگریزی سمیت دیگر مضامین کے پیرا ٹیچرز نے وزیر اعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کی
راجستھان: پیرا ٹیچرز کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
یونین کے عہدے داروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیر اعلی سے ملاقات کے لیے وقت مانگا تھا جس کے بعد انہیں وزیراعلی کے دفتر سے فون کرکے بلایا گیا۔ اس لیے انہیں یقین ہے کہ ان کے مطالبات ضرور پورے کیے جائیں گے۔