اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تین پاکستانی گرفتار - تین افراد پاکستانی افراد کو حراست میں لیا گیا

تھار ایکسپریس سے 23 لاکھ کے سونے کے ساتھ تین افراد پاکستانی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

لاکھوں کے سونے کے ساتھ متعدد پاکستانی گرفتار

By

Published : Jun 17, 2019, 3:15 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 3:23 PM IST

بھارت پاکستان سرحد کے قریب مناباؤ ریلوے سٹیشن پر تھات ایکسپریس سے سفر کررہے طشکری کرنے والے تین پاکستانی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کے پاس سے 23 لاکھ روپے کے سونے کو ضبط کیا گیا ہے۔

لاکھوں کے سونے کے ساتھ متعدد پاکستانی گرفتار

واضح رہے کہ ان تینوں کے پاس سے 700.167 گرام سونا برآمد کیا گیا ہے، جس کی قیمت 23 لاکھ سے زائد بتائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ یہ تینوں مسافر تھار ایکسپریس سے پاکستان سے بھارت آئے تھے۔

کسٹم اہلکار سبھاش چندر اگروال کی ہدایت کے مطابق سرحد پر برآمد سونے میں 10، دس تولے کے پانچ غیر ملکی مہر والے بسکٹ، ایک کڑا، اور تین انگوٹھیاں تھیں، جس کا قیمت 23 لاکھ 27 ہزار 119 روپے بتائی جارہی ہے۔

Last Updated : Jun 17, 2019, 3:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details