اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ووٹ ڈالنے کے دوران ضعیفہ کی موت - 202 نمبر پولنگ بوتھ

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنانگر کے بلبھ پور کے202 نمبر پولنگ بوتھ میں ووٹ ڈالنے کے دوران ایک ضعیفہ کی موت ہو گئ۔

ووٹ ڈالنے کے دوران ضعیفہ کی موت

By

Published : Apr 29, 2019, 1:38 PM IST

مغر بی بنگال کے ندیا ضلع کے کر شنا نگر پارلیمانی حلقے کے بلبھ پور میں واقع 202بر پو لنگ بوتھ پر ووٹ ڈالنے کے دوران سلمہ شیخ نام کی ایک صفیفہ کی موت ہو گئی۔
الیکشن کمیشن افسر کے مطابق بلبھ پور پولنگ بوتھ میں ووٹ ڈالنے کے دوران سلمی شیخ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ووٹ ڈالنے کے دوران وہ اچانک گر گئی۔انہیں اسپتال لے جا یا گیا جہاں ان کی موت ہو گئی۔
پولیس کاکہنا ہے کہ ضعیفہ کی موت گرمی لگنے کی وجہ سے دل کا دور پڑا نے سے ان کی موت ہو ئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details