اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کولگام: تلاشی مہم کے دوران چور گرفتار - چور گرفتار

جنوبی کشمیر کے کولگام میں پولیس کی تلاشی مہم میں ایک عمران نامی چور کو گرفتار کیا ہے۔

کولگام: تلاشی مہم کے دوران چور گرفتار

By

Published : Jun 2, 2019, 11:32 PM IST

عمران یہ شخص اے ٹی ایم پر جاتا تھا۔ جو بھی اے ٹی ایم میں پیسہ نکالنے کے لیے آتا اس بات کرکے چالاکی سے اس کا اے ٹی ایم کی ہیرا پھیری کرکے اس میں سے سارا پیسہ نکال لیتا تھا۔ اس طرح کی لوٹ مار کیا کرتا تھا جسے کولگام پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

عمران احمد غلام نبی شیخ جو دیلگام اننت ناگ کا رہنے والا ہے۔ اس پر کئی پولیس اسٹیشنز میں مقدمات درج ہیں۔

کولگام پولیس نے اس پر مقدمہ درج کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details