مدھیامک اور ہائی سکنڈری امتحانات میں شاندار کار نامہ انجام دینے والے طالب علموں کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ تمام طلبہ کو مبارکباددیتی ہوں۔ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کر تی ہوں۔
انہوں نے کہاکہ طالب علم مدھیامک اور ہائی سکنڈری امتحانات میں شاندار کار نامہ انجام دینے والے طلبہ کو سامنے اسکولوں اور کا لجوں میں داخلہ لینے کی پریشانیاں درپش کر ہو تی ہے۔کئی طلبہ کالجوں اور اسکولوں میں وقت پر داخلہ نہ ملنے پر ذہنی طور پر پریشان ہو جاتے ہیں۔