شمال مغربی دلی کے موجودہ ایم پی ادت راج نے کہا کہ میں پارٹی کی جانب سے ٹکٹ ملنے کا کچھ وقت انتظار کروں گا۔ ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لوں گا۔
ٹکٹ نہیں ملا تو بی جے پی چھوڑ دوں گا: ادت راج - ادت راج
بی جے پی ایم پی ادت راج نے آج صبح کہا کہ اگر پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہیں دیا جاتا ہے تو وہ پارٹی سے استعفیٰ دیکر بطور آزاد امیدوار دلی کی شمال مغربی نشست سے مقابلہ کریں گے۔
ٹکٹ نہیں ملا تو بی جے پی چھوڑ دوں گا
انہوں نے کہا کہ میں ٹکٹ کا انتظار کر رہا ہوں اور ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں میں پارٹی کو الوداع کہہ دوں گا۔