اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تلنگانہ کانگریس کے ایک اور رکن اسمبلی ٹی آر ایس میں شامل

تلنگانہ میں کانگریس کو جھٹکا اس وقت لگا جب اس کے ایک اور ایم ایل نے ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

تلنگانہ کانگریس کے ایک اور رکن اسمبلی ٹی آر ایس میں شامل

By

Published : Apr 23, 2019, 9:12 AM IST

جی وینکٹ رمنا ریڈی نے کے ٹی راما راؤ سے ملاقات کرکے تلنگانہ راشٹریہ سمیتی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

وینکٹ رمنا کانگریس کے 11 ویں ایم ایل اے ہیں جنہوں نے ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کی۔

بھوپلی کے رکن اسمبلی نے کہا کہ انہوں نے ٹی آر ایس کی فلاح و بہبود کی اسکیمات سے متاثر ہوکر یہ قدم اٹھایا ہے۔

کانگریس نے دسمبر میں منعقد ہوئے اسمبلی انتخابات میں صرف 19 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

جی وینکٹ ریڈی کے ہمراہ ان کی اہلیہ جی جیوتی جو ضلع بھوپال پلی کانگریس کی صدر ہیں نے بھی ٹی آر ایس میں شامل ہوگئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details