اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

چاندنی چوک کے پولنگ بوتھ پر دوبارہ رائے دہی - پولنگ بوتھ

الیکشن کمیشن نے دارالحکومت دہلی کے حلقہ چاندنی چوک کے ایک پولنگ بوتھ پر دوبارہ رائےدہی کرانے کا حکم دیا ہے۔ اتوار کو اس پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ ہوگی۔

چاندنی چوک کے پولنگ بوتھ پر دوبارہ رائے دہی

By

Published : May 17, 2019, 10:12 AM IST

الیکشن کمشین نے چاندنی چوک کے پولنگ بوتھ نمبر 32 پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم اس وقت دیا جبکہ یہاں 12 مئی کو ہوئی ووٹنگ کے بعد پریسیڈنگ آفیسر نے ٹسٹ ووٹ کو خارج کرنا بھول گئے تھے۔

چاندنی چوک سے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن بی جے پی کے امیدوار ہے جبکہ جئے پرکاش اگروال کانگریس سے اور پنکج گپتا عاپ کے ٹکٹ پر مقابلہ کر رہے ہیں۔

ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details