ائیر انڈیا کے اہلکار نے بتا یا کہ ایس آئی ٹی اے سرور میں ہونے والی خرابی کی وجہ سے ایئرانڈیا پروازیں تاخیر کا شکار ہو ئ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب سرور ٹھیک ہو گیا ہے، تاہم ابھی کچھ گھنٹے پریشانی رہے گی۔
تکنیکی خرابی کے سبب ایئرانڈیا کی سروسزمتاثر - ایئرانڈیا
تقریبا ساڑھے پانچ گھنٹے تک سرور ڈاون ہونے کی وجہ سے ائیر انڈیا کی قومی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں، مسافروں کی بڑی تعداد ائیر پورٹ پر پھنسی ہو ئی ہے۔
تکنیکی خرابی کے سبب ایئرانڈیا خدمات متاثر
پرواز میں ہو نے والی تاخیر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر صارفین نے ایئر انڈیا کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کیا ۔
Last Updated : Apr 27, 2019, 12:41 PM IST