بنگلور پولیس کو ملی خفیہ اطلاعات کے مطابق ٹاملناڈو کے رامناتھ پورم میں کچھ دہشت گرد چھپے ہوسکتے ہیں جو متعدد شہروں میں دہشت گردانہ حملے کرنے کی فراقمیں ہیں۔
جنوبی ہند میں ہائی الرٹ جاری - انٹلی جنس
دہشت گردوں کے امکانی حملوں کی انٹلی جنس رپورٹ کے بعد جنوبی بھارت کی 7 ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔
جنوبی ہند کی 7 ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری
خفیہ اطلاعات کے مطابق تملناڈو، کرناٹک، کیرالا، آندھراپردیش، تلنگانہ، گوا، مہاراشٹرا اور پانڈی چیری میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا جبکہ 19 انتہاپسند تمل ناڈو کے رامناتھ پورم میں چھپے ہوسکتے ہیں۔
Last Updated : Apr 27, 2019, 11:58 AM IST