اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سری لنکا میں پولیس سربراہ برطرف

سری لنکا کے صدر نے آج پولیس چیف پجیت جیاسندرا کو برطرف کردیا۔

By

Published : Apr 29, 2019, 2:35 PM IST

سری لنکا پولیس چیف برطرف

قبل ازیں ایسٹر کے موقع پر ہوئے بم دھماکوں کے سلسلہ میں ہوئی کوتائی کو تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔

پولیس چیف کو صرف پارلیمانی طریقہ کار سے ہی برطرف کیا جاسکتا ہے جبکہ اس جانب صدر کا یہ پہلا قدم ہے۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل وکرمارتنے کو کارگذار پولیس چیف مقرر کیا گیا۔

ایسٹر کے موقع پر 11 اپریل کو ہوئے بم دھماکوں و حملوں میں 250 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details