اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بسٹ اسٹارٹ اپ ہب میں حیدرآباد کو 75 واں مقام

سائبرآباد کے نام سے مشہور حیدرآباد نے اسٹارٹ اپ 2019 میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پچھلی زمرہ بندی میں 115 سے لمبی چھلانگ لگاکر 75 واں مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

بسٹ اسٹارٹ اپ ہب میں حیدرآباد کو 75 واں مقام

By

Published : Apr 26, 2019, 12:52 PM IST

دنیا بھر میں اسٹارٹ اپ کے لحاظ بہترین شہروں میں حیدرآباد کو 75 واں مقام حاصل کیا ہے۔

سوئس سے تعلق رکھنے والی اسٹارٹ اپ بلنک کی تازہ رپورٹ میں حیدرآباد کو 75 واں مقام دیا گیا ہے۔ چینائی کو 74 واں رینک حاصل ہوا ہے جبکہ پچھلے سال چینائی کو دنیا بھر میں 143 واں مقام حاصل تھا۔

چینائی نے 8.555 پوائنٹ حاصل کرتے ہوئے 74 واں جبکہ حیدرآباد نے 8.541 پوائنٹ حاصل کرتے ہوئے 75 واں مقام حاصل کیا ہے۔

بھارتی شہر بنگلورو نے 17 پوائنٹس کے ساتھ دنیا بھر میں 15 واں رینک حاصل کیا جبکہ سان فرانسکو سرفہرست ہے اور اس نے 262.8 پوائنٹس حاصل کئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details