اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بچوں کے حقوق کے تحفظ پر جائزہ اجلاس

تلنگانہ کے ورنگل رورل ضلع کلکٹریٹ میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عنوان پرایک جائزہ اجلاس منعقدہوا۔

بچوں کے حقوق کے تحفظ پر جائزہ اجلاس

By

Published : Jul 3, 2019, 8:34 PM IST

ضلع جج تروملا دیوی‘ کلکٹر انیتا اور سینئر پولیس و دیگر عہدیداروں نے اس پروگرام میں شرکت کی۔
اس موقع پر کلکٹر نے پولیس اور عوام سے کہاکہ چھوٹے بچوں پر کیے جانے والے مظالم پر سختی سے نظررکھاجائے اور نیز بچپن کی شادیوں پربھی نظررکھی جائے۔

بچوں کے حقوق کے تحفظ پر جائزہ اجلاس
خاتون کلکٹر نے مزید کہاکہ بچوں کے خلاف ہورہے مظالم کے تعلق سے بچوں کو مختصر فلمیں بھی دکھائی جائیں گی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details