اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سعودی عرب پر ایک بار پھر حوثیوں کا ڈرون حملہ - سعودی عرب

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر دو دنوں کے دوران دوسرا حملہ کردیا۔

سعودی عرب پر ایک بار پھر حوثی ڈرون حملہ

By

Published : Jun 15, 2019, 10:05 AM IST

جس کے بعد سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے حملہ آور 5 ڈرونز تباہ کر دیئے۔
اس ڈرون حملہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں جبکہ ایئرپورٹ پر حسب معمول کا کام کاج چل رہا ہے۔
دو دن قبل حوثی باغیوں کی جانب سے ابھا ایئرپورٹ پر کئے گئے ڈرون حملہ میں 26 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
سعودی حکام کے مطابق دو روز میں ابھا ایئرپورٹ پر باغیوں کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کئی ممالک کی فوج نے مارچ سنہ 2015 میں یمن کے تنازعے میں اس وقت مداخلت کی جب صدر ہادی کی وفادار فورسز حوثی تحریک کے خلاف برسرپیکار تھیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details