آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی سنسکس میں 772 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ 39882 پر پہنچ گیا وہیں نفٹی میں بھی 189 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 11927 پر رہا۔
انتخابی نتائج: شیئرمارکٹ میں زبردست اچھال - شیئرمارکٹ
لوک سبھا انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے شروعاتی رحجانات میں بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے کو برتری حاصل ہونے کے بعد شیئرمارکٹ نے بھی ریکارڈ شروعات کی۔
شیئرمارکٹ کے ابتدائی کاروبار میں 772 پوائنٹس کا اچھال
لوک سبھا انتخابات نتائج میں شروعاتی رجحانات کے تحت بی جے پی کو دوبارہ اقتدار حاصل ہورہا ہے جس کا اثر اسٹاک مارکٹ پر واضح نظر آرہا ہے۔
شیئر مارکٹ میں ایگزٹ پول کے بعد سے ہی اچھال دیکھا جارہا ہے۔ ایگزٹ پول کے بعد 20 مئی کو سنکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافہ ہوا تھا۔