وہیں شام ساڑھے پانچ بجے کے بعد درجہ حرارت حیدرآباد میں 39.2 اور کھمم میں 39.3 ڈگری سیلسیس رہا۔
اگلے دو تین دنوں میں گرج و چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی گئی اور امید کی جارہی ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے بعد درجہ حرارت میں کمی ہوسکتی ہے۔

ریاست کے اضلاع جگتیال میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.8، نرمل میں 44.6 اور کمرام بھیم میں 44.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
پیش قیاسی کی گئی ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں آئندہ چند دنوں کے دوران گرمی کی شدت میں کمی ہوگی کیونکہ محکمہ موسمیات نے 16 مئی تک ساحلی آندھراپردیش کے بعض مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ طوفانی ہوائیں اور بارش کی انتباہ جاری کیا ہے۔