اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سونے کی قیمت میں کمی - چاندی

سونے کی قیمت میں گراوٹ درج کی گئی۔ 14 روپئے کی کمی کے بعد سونے کی قیمت فی 10 گرام 31 ہزار 549 روپئے تھی۔

سونے کی قیمت میں کمی

By

Published : May 7, 2019, 3:19 PM IST

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی اور 23 روپئے کی کمی کے بعد چاندی کی قیمت فی کیلو 37 ہزار 353 روپئے ہوگئی۔

نیویارک میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی اور ایک اونس کی قیمت ایک ہزار 283 ڈالر رہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details