قبل ازیں صدر کانگریس راہل گاندھی کی شہریت کے مسئلہ پر ان کی امیدواری کو منسوخ کرنے کا الیکشن کمیشن سے مطلبہ کیا گیا تھا۔
امیٹھی سے راہل گاندھی نے کانگریس کے امیدوار کی حیثیت سے پرچہ نامزدگی داخل کی، جس کے بعد ان کے حلف نامہ پر سوال اٹھائے جانے لگے اور ایک درخواست الیکشن کمیشن میں داخل کی گئی جس میں راہل کی امیدواری کو رد کرنے کی خواہش کی گئی تھی۔