اطلاعات کے مطابق این آئی نے میلاردیوپلی، بندلہ گوڑہ اور فلک نما علاقے میں کئی مکانات کی تلاشی لی۔
حیدرآباد کے پرانے شہر میں این آئی اے کے چھاپے، ایک گرفتار - is
قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے آج صبح بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد کے پرانے شہر کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے اور مکانات تلاشی لی۔ اس کاروائی میں ایک شخص کو دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار کرلیا۔
حیدرآباد کے پرانے شہر میں این آئی اے کی تلاشی
دو ماہ قبل بھی این آئی اے نے مبینہ طور پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے دو آئی ایس ہمدرد شدت پسندوں کے خلاف سپلمنٹری چارج شیٹ داخل کی تھی۔
مبینہ دہشت گرد عبداللہ باسط کے ساتھیوں کی تلاش میں کی گئی کاروائی میں اب تک کسی بھی شخص کی گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Last Updated : Apr 20, 2019, 3:40 PM IST