انہوں نےکہا کہ ملک کا وزیراعظم ایسا ہونا چاہئے جو نہ صرف سب کا ساتھ سب کا وکاس کی بات کرے بلکہ حقیقی طور پر اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی کام کریں۔
اورنگ آباد کے ووٹرز کیا کہتے ہیں؟ - حقیقی طور پر اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی کام کریں۔
ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں عام مسلمانوں نے ملک میں ایک بہتر حکومت کی تشکیل کی خواہش ظاہر کی۔
اورنگ آباد کے ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
انہوں نے کہا کہ آج ملک میں حالات بگڑتے نظر آ رہے ہیں لہذا ملک میں ایسی حکومت اور وزیراعظم کی ضرورت ہے جو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ تعلیم، روزگار اور اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔