اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'آرٹیکل 15'ریلیز، متاثرہ کے گھر پرپہرہ - 'آرٹیکل 15'ریلیز

انوبھو سنہا کی ہدایتکاری میں بنی فلم 'آرٹیکل 15' کے ریلیز ہوتے ہی کٹرا سانحہ کی متاثرہ بہنوں کے گھر پر پولیس کا پہرہ لگا دیا گیا ہے۔

'آرٹیکل 15'ریلیز

By

Published : Jun 29, 2019, 9:19 AM IST

اداکار آیوشمان کھرانا کی فلم 'آرٹیکل 15' ملک بھر میں دستک دی چکی ہے۔

یہ فلم کٹرا میں ہوئی واردات کی سچی کہانی پر مبنی ہے، اس سانحہ میں دلت خاندان سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں کی لاش آم کی پیڑ سے لٹکی ملی تھی۔

'آرٹیکل 15'ریلیز

فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد سے ہی براہمن سماج کے لوگ ملک بھر میں لگاتار مخالفت کر رہے تھے۔

فلم کے ریلیز کو رکو وانے کے لیے متاثرہ خاندان نے فلم کے خلاف کورٹ میں جانے کی بات کہی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details