پارلیمانی انتخابات کے تحت رجحانات میں این ڈی اے کو واضح اکثریت حاصل ہو رہی ہے۔
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے گیا پارلیمانی حلقے سے این ڈی اے کے امیدوار وجے کمار مانجھی سے بات کی۔

وجے مانجھی نے کہا کہ این ڈی اے کو نہ صرف واضح اکثریت حاصل ہو گی بلکہ اس سے بہت زیادہ نشستوں پر کامیاب ہوگی۔
اس کے علاوہ انہوں کہا کہ بہار کے تمام چالیس سیٹوں پر این ڈی اے جیت حاصل کرے گی۔