اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ مکمل بند - BLOCKED

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر چٹانیں اور پیشیاں گر آنے سبب سڑک آمد رفت کیلئے بند کر دی گئی ہے۔

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ مکمل بند

By

Published : Apr 15, 2019, 5:23 PM IST

کل شاہراہ پر عام گاڑیوں کی آمد و رفت پر بندیشیں ہونے کی وجہ سے آج جموں سے وادی کشمیر کی طرف ٹریفک بحال کر دی گئی تھی۔ تاہم اچانک ڈیگڈول کے مقام پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے شاہراہ مکمل طور بند کر دی گئی۔

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ مکمل بند

شاہراہ ڈیگڈول اور ناشری کے درمیان ہزاروں گاڑیاں اور مسافر درماندہ ہوکر رہ گئے ہیں۔شاہرہ کو بحال کر نے کیلئے مشینری کام پر لگا دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details