آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کمل ہاسن کے بیان کی حمایت کی ہے۔
'ناتھورام گوڈسے کوئی مہاتما نہیں'
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر نے کمل ہاسن کے بیان کی حمایت میں کہا کہ مہاتما گاندھی کا قاتل ناتھورام گوڈسےکوئی مہاتما نہیں۔
ناتھورام گوڈسے کوئی مہاتما نہیں
انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی کا قاتل ناتھورام گوڈسےکوئی مہاتما نہیں تھا۔
واضح رہے کہ گذشتہ دنوں بالی وڈ اداکار کمل ہاسن نے ایک بیان میں کہا کہ آزاد بھارت کی تاریخ کا سب سے پہلا دہشت گرد ہندو تھا۔
Last Updated : May 14, 2019, 3:25 PM IST