اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ندیا ضلع کے بی جے پی صدر پر 48 گنٹوں کی پابندی

الیکشن کمیشن نے مغربی کے ندیا ضلع کے بی جے پی کے صدر پر 48 گھنٹوں کے لیے انتخابی جلسے میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

By

Published : Apr 27, 2019, 3:03 PM IST

ندیاضلع بی جے پی صدر پر48 گنٹوں کی پابندی

الیکشن کمیشن کے مطابق ترنمول کانگریس کی امیدوار مہوامترا کے خلاف انتخابی جلسے کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے الزام پر بی جے پی کے ضلع صدرمہادیو پر 48 گھنٹوں تک انتخابی جلسے میں شرکت کرنے پر پابندی عا ئد کردی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق انتخا بی جلسے کے دوران اگر کوئی غیر اخلاقی زبان کا استعمال کرنے کا مجرم پایاگیا تو اس کے خلاف سخت کارروا ئی کی جائے گی۔
واجح رہے کہ کرشنا پارلیمانی حلقے سے ترنمول کا نگریس کی امیدوار مہو مترا کے خلاف بی جے پی کے ضلع صدر مہادیو سرکار نے نازیبا الفاظ استعمال کیا تھا۔اس کے بعد بی جے پی کے ضلع صدر کے خلاف شکایت درج کرا ئی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details