اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

اترپردیش کے شہر پریاگ راج کے کودھیا یارا علاقے میں گزشتہ روز ایک نوجوان نے صرف 50 روپئے کے لیے اپنی ماں کا بے رحمی سے قتل کردیا۔

بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

By

Published : Jun 28, 2019, 9:51 PM IST

Updated : Jun 28, 2019, 9:58 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق مشرا باندھ علاقے کے رام پیاری (55) کا بیٹا کنور بہادر پیسہ نہ ملنے کی وجہ سے ماں سے ناراض تھا۔ اس نے اپنی والدہ سے صبح 50 روپئے خرچ کے لیے مانگے تھے جس کے انکار کرنے پر اس نے پھاوڑے سے ماں کے سر پر حملہ کردیا، جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔پولس نے ملزم بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔

Last Updated : Jun 28, 2019, 9:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details