فوری طور زخمیوں کو سب ضلع اسپتال اوڑی منتقل کیا گیا بعدازاں بہتر علاج کےلیے انہیں سرینگر اپسپتال منتقل کیا تھا۔
اوڑی: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک لڑکی ہلاک
جموں وکشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی کے لگامہ علاقے میں پیر کو محمد شفیع چالکو نامی شہری کے گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے گھر میں موجود ان کی اہلیہ اور چھ بچے جُھلس گئے تھے ۔
اوڑی: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک لڑکی ہلاک
ذرائع کے مطابق حادثہ میں زخمی محمد شفیع کی ایک بیٹی 14 سالہ شائستہ بانو کا دوران علاج انتقال ہوگیا۔