پرینکا کی ضمانت پرماں خوش
ممتا بنرجی کی تصویرکے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار پرینکا شرما کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پر ان کی ماں نے خوشی کا ظہار کیا۔
بیٹی پرینکا کی ضمانت پرماں خوش
پرینکا شرما کی ماں راج کماری شرما نے کہاکہ مجھے یقین تھا کہ میری بیٹی کو سپریم کورٹ سے راحت ملے گی۔ کیوںکہ اسے جھوٹے الزام میں پھنسایا گیا تھا۔