ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کھتولی قصبے میں فلائی اور کے نیچے ایک ٹھیلہ گاڑی پر چائے بیچنے والے مودی کے حامی سریندر نے ان کی کامیابی کے لیے کھانا پینا ترک کردیا ہے۔
ایک ماہ سے کھانا پینا ترک کرنے والے مودی بھکت کا کہنا ہے کہ اگر نریندر وزیراعظم نہیں بنے تو وہ چائے بیچنا چھوڑ دے گا۔