ضلع میں کئی ماڈل پولنگ مراکز بنائے گیے ہیں، جہاں رائے دہندگان کو ضرورت پڑنے پر مفت میں طبی خدمات بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔ ووٹروں کو کئی دوسری خدمات بھی فراہم کی جا ہی ہے۔
محمد احباب نامی شخص ووٹر نے بتایا کہ ہم لوگ پورے اہل خانہ کے ساتھ چائے پی کر ووٹ دینے آئے تھے۔ لوگوں میں اپنے حق رائے دہی کے بارے میں بیداری ہے اور پورے جوش خروش کے ساتھ ووٹ کر رہے ہیں۔
ماڈل پولنگ مراکز پر طبی سہولت،متعلقہ ویڈیو عوام کیسی حکومت چاہتی ہے کے سوال پر کہا کہ جو حکومت سب کو ساتھ لے کر چلے اسے ووٹ ہو۔ موجودہ مودی حکومت سے شکایت بھی تھی کہ ان کے دور اقتدار میں روزگار میں کمی ہوئی ہےاور ترقی بھی نہیں ہوئی ہے۔
وہیں مقامی ریاض الدین سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ مودی حکومت سے لوگ خوش نہیں ہیں لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔ ملک ان کے اقتدار میں محفوظ نہیں سمجھ رہی ہے۔