اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

اکبر الدین اویسی علاج کے بعد لندن سے واپس - اکبرالدین اویسی

مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی لندن میں علاج کے بعد آج صبح حیدرآباد پہنچ گئے۔

اکبر الدین اویسی

By

Published : Jun 28, 2019, 3:12 PM IST

شمس آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پارٹی کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

اس موقع پر حافظ انوار احمد اور دوسرے موجود تھے رمضان میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد علاج کے لئے مجلس کے فلور لیڈر لندن روانہ ہوئے تھے۔

ملک اور بیرون ملک میں بلا لحاظ مذہب و ملت اکبر کی عاجلانہ صحت یابی کے لیے دعاوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ائیر پورٹ سے کاروں کے قافلے میں اکبر االدین اپنی رہائش گاہ پہنچے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details