اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

آدتیہ پنچولی پر جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

ممبئی پولیس نے معروف اداکار آدتیہ پنچولی کے خلاف بالی وڈ اداکارہ کی شکایت پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کیا ہے۔

آدتیہ پنچولی پر جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

By

Published : Jun 27, 2019, 8:07 PM IST

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی بہن نے رواں برس اپریل کے مہینے میں آدتیہ پنچولی پر الزام عائد کیا تھا۔ کہ انہوں نے مبینہ طور پر مذکورہ اداکارہ کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔

دوسری طرف آدتیہ پنچولی نے اداکارہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی شخصیت کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details