اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 6 ہلاک

میکسیکو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کی کوشش کے دوران گرکر تباہ ہوگیا۔

میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 6 ہلاک

By

Published : May 26, 2019, 10:36 AM IST

میکسیکوکے صوبے کوئیٹارو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا جس میں سوار چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا جس کی وجہ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

روسی ساختہ ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر جنگل کی آگ بجھانے کے مشن پر تھا۔ پانی بھرنے کے بعد اڑان بھری اور حادثہ کا شکار ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details