اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

میوات: شدید گرمی سے عوام کو مشکلات - مشکلات

میوات میں شدید گرمی کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا ہے جن میں سے بجلی کی کٹوتی اور پانی کی قلت سب سے اہم ہیں۔

شدید گرمی سے عوام کو مشکلات، متعلقہ تصویر

By

Published : May 10, 2019, 8:50 AM IST

اس سلسلے میں سابق ریاستی وزیر چودھری آفتاب احمد نے وزیر اعلیٰ کے نام ایک خط بھیجا ہے۔

آفتاب احمد نے کہا کہ گرمی کی شدت بالخصوص رمضان کے مہینے میں عوام کو کئی مشکلات پیش آرہے ہیں، اس سلسلے میں بلا وقفہ بجلی اور پانی کے سپلائی کی درخواست کی گئی۔

شدید گرمی سے عوام کو مشکلات، متعلقہ ویڈیو

سابق وزیر چودھری آفتاب احمد نے کہاں کی کانگریس حکومت میں 24 گھنٹے رمضان کے مہینے میں بجلی کی سہولت ہوتی تھی، لیکن اب مسلسل بجلی کی کٹوتی ہورہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details