اس میٹنگ میں کئی مسائل پر بات چیت کی گئی۔اور اس میٹنگ میں ڈرائیونگ لائسنس کے مسئلہ کو حل کرنے پر حکومت ہریانہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔
گولڈ مڈلسٹ ماسٹر عابد کے لیے حکومت ہریانہ سے صوبائی سطح کی سرکاری ملازمت کی مانگ کی گئی ۔

میوات وکاس سبھا کی میٹنگ میں طے پایا گیا کہ حکومت ہریانہ سے بقیہ دیرینہ مانگوں کو بھی انتخابات سے پہلے پورا کرانے کی کوشش کی جائے گی ۔
اس میٹنگ میں سب اہم بات یہ طے پائی گئی کہ میو قوم کو قبائلی ذات (ایس ٹی)میں شامل کرانے کے لیے احتجاج کیا جائے گا۔
میو قوم خانہ بدوش قوم رہی ہے تاریخ اس بات کی تصدیق کرتی ہے تو پھر میو قوم کے ساتھ ہی یہ جانبداری کیوں برتی گئی ہے؟ اس لیے میوات وکاس سبھا نے اس معاملے کو ملکی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔