اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

یوگا ڈے سے متعلق انتظامیہ کی میٹنگ - یوگا ڈے سے متعلق انتظامیہ کی میٹنگ

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں یوگا ڈے کے سلسلے میں انتظامیہ نے تیاری شروع کر دی ہے۔ اس ضمن میں ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

یوگا ڈے سے متعلق انتظامیہ کی میٹنگ

By

Published : Jun 20, 2019, 3:59 AM IST

Updated : Jun 20, 2019, 8:14 PM IST

میٹنگ میں گاؤں کے سرپنچ، شہر کے وارڈ ممبران اور تعلیمی اداروں کے ذمہ داران شریک ہوئے۔میٹنگ کی صدارت سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نرکار سنگھ نے کی۔

یوگا ڈے سے متعلق انتظامیہ کی میٹنگ

اس موقع پر بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر، ایگزیکٹو آفیسر ودیگر محکمہ کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔

میٹنگ میں طے پایا گیا کہ 21 جون کو یوگا ڈے کو کامیاب بنانے میں کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی۔

Last Updated : Jun 20, 2019, 8:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details