اردو

urdu

By

Published : Jun 15, 2019, 10:03 AM IST

ETV Bharat / briefs

میرٹھ: فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی

اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں کیڑے مارنے کی دوا بنانے والی ایک فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی ہوئی ہے۔

میرٹھ: فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی


میرٹھ: فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی

میرٹھ: فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی

اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں کیڑے مارنے کی دوا بنانے والی ایک فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی ہوئی ہے۔

آتشزدگی سے فیکٹری کے ساتھ ساتھ موکام پور علاقے میں واقع دوسری فیکٹریوں کے نقصان کی بھی خبر ہے، 9 آگ بجھانے والی گاڑیوں کی مدد سے اس آتشزدگی پر قابو پا یا جا سکا۔

آگ لگنے کی اصل وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ تفتیش جاری ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details