اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

آر ایس ایس، بی جے پی رہنماؤں کی آج ' عید ملن' تقریب میں شرکت - عید ملن

آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم ' مسم راشٹریہ منچ' کی جانب سے منعقد کیے جانے والے اس عید ملن پروگرام میں آر ایس ایس و بی جے پی کے کئی رہنما شرکت کریں گے۔

اندریش کمار

By

Published : Jun 12, 2019, 6:16 AM IST

آر ایس ایس کے سینیئر رہنما اندریش کمار اس بین الاقوامی عید ملن پروگرام میں شرکت کرنے والے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق اس تقریب میں کئی غیر ملکی مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details