اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کروڑ روپے کی نقدی کے ساتھ ایک گرفتار - ریلوے اسٹیشن

جی آ ر پی نے آسنسول ریلوے اسٹیشن سے ایک کروڑ روپے کی نقدی کے ساتھ ایک شخص کو گرفتارکرلیا۔

کروڑ روپے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

By

Published : May 13, 2019, 2:14 PM IST

ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آسنسول ریلوے اسٹیشن پر خصوصی مہم کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے ایک کروڑروپے بر آمد کیے گئے۔
ریلوے پولیس کاکہناہے کہ گرفتار شخص سے پوچھ کی گئی ہے۔ مگر وہ کسی بھی سوال کا معقول جواب نہیں دیے سکا۔
گرفتار شخص سے بر آمد شدہ نوٹوں میں دوہزار اور پانچ سو کے نوٹ شامل ہیں۔ تفتیش کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details