انڈین میٹرولاجیکل ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ مہاراشٹر کے ضلع ستارہ میں زلزلہ 10 کیلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
مہاراشٹر میں زلزلے کے جھٹکے - ستارا
ریاست مہاراشٹر کے ضلع ستارا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.8 تھی۔
مہاراشٹر میں زلزلے کے جھٹکے
تاہم زلزلہ کی وجہ سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔