اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'نریندر مودی اداکار کے ساتھ اداکاری اچھی کرتے ہیں ' - صحافیوں

مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے کہا کہ نریندر مودی کو اب صحافیوں پر بھروسہ نہیں رہا۔ اب وہ اپنا انٹرویو اداکار اکشے کمار کو دیتے ہیں، جس کی اسکرپٹ پہلے سے لکھی ہوئی ہوتی ہے۔

وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے کہا کہ نریندر مودی کو اب صحافیوں پر بھروسہ نہیں رہا،متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 26, 2019, 8:23 AM IST

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'نریندر مودی اس پر اداکاری اچھی کرتے ہیں ورنہ کیا وجہ تھی کہ اکشےکمار نے نریندرمودی کی اہلیہ آنندی بین کا سوال نہیں کیا'۔

وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے کہا کہ نریندر مودی کو اب صحافیوں پر بھروسہ نہیں رہا،متعلقہ ویڈیو

پٹواری نے نریندر مودی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ نفرت، ہندو۔ مسلمان کی باتیں کرتے ہیں۔ وہ کیوں نہیں ملک کو بتاتے کہ انہوں نے 2014 سے لے کر 2019 تک کیا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details