لوگوں کا کہنا ہے کہ رامبن میں انتظامیہ اور محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ فوڈ کنٹرول آرگنائزیشن رامبن کی طرف سے ماہ رمضان کے پیش نظر مارکٹ چیکنگ نہیں کی جارہی ہے جس کی وجہ سے دوکاندادوں نے اس چیز کا فائدہ اٹھاکر قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا ہے ۔
لوگوں نے کہا سوکھی اوو غیر معیار سبزیاں اور دیگر کھانے پینے چیزیں فروخت کی جاری ہیں۔ اس کے علاوہ قصبہ کے ہوٹلوں میں صارفین کو یر معیاری کھانا کھلایا جارہا ہے۔