اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بایاں محاذ کے امیدوارفواد حکیم پر حملہ

ڈائمنڈ ہاربر حلقے میں انتخابی جلسے کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے بایاں محاذ کے امیدوار فوا د حلیم پرحملہ کردیا۔

بایاں محاذ کےامیدوارفوادحکیم پرحملہ

By

Published : Apr 10, 2019, 10:03 AM IST

مغربی بنگال کے ڈائمنمڈ ہاربر حلقے سے وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کے بتھیجے ابیشک بنر جی ترنمول کانگریس کے امیدوار ہیں اور ان کے حامیوں پر بایاں محاذ کے امیدوار پر حملہ کرنے کا الزام ہے ۔
فواد حلیم کا کہنا ہے کہ الیکشن سے اجازت لے کر انتخابی جلسے کے لیے ڈائمنڈ ہاربر علاقے میں گیا تھا۔ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے حملہ کردیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
تھانے میں شکا یت درج کرائی گئی ہے مگر اب تک کسی کی گرفتار ی عمل میں نہیں آ ئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس وقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details