چیف کھانی گاؤں 200 مکانوں پر مشتمل ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ اس رمضان المبارک کے مہینے میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
رام بن: رمضان میں کربلا جیسی صورتحال - رام بن
ضلع رام بن کے چیف کھانی میں دس دنوں سے پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
رام بن: رمضان میں کربلا کی صورتحال
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ کے پاس اپنے مطالبات لے کے گئے تاہم ابھی تک تسلی بخش جواب نہیں ملا ہے۔
انہوں نے گورنر سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد پانی بحال کیا جائے تاکہ عوام کو پریشانی سے نجات مل سکے۔