ودیاساگر مجمسہ کیس:چھ رکنی کمیٹی تشکیل - کمیٹی
کولکاتا پولیس نے ودیاساگر کالج میں یشوچندر ودیاساگر کے مجمسے کی توڑنے کے معاملے کی تفتیش کے لیے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا۔
ودیاساگر مجمسہ کیس:چھ رکنی کمیٹی تشکیل
کولکاتا پولیس کی جانب سے جا ری بیان کے مطابق ودیا ساگر کے مجمسے کی مسماری کیس کی تفتیش کے لیے چھ رکنی کمیٹی تکیشل دی گئی ہے۔ڈی سی نارتھ دیباشیش سرکار اس کمیٹی کی قیادت کریں گے ۔